تھانہ صدر جڑانوالہ کی کاروائی مغوی بازیاب



محمد ریاض ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ کوحماد حسین ولد سجاد حسین نے درخواست دی کہ اس کی بیٹی ماہ نور بعمر 12/13سال کو نامعلوم ملزمان نے اغواء کر لیا ہے جس پرمغویہ کی برآمدگی کیلئے ٹیم تشکیل دی گئی ۔جس نے ٹیکنیکل وسائل بروئے کار لاتے ہوئےنامعلوم ملزم کو گرفتار اور مغویہ ماہ نور کو بحفاظت بازیاب کر لیا۔