تھانہ ساندل بار پولیس کی کاروائی



محمد اشفاق ASI تھانہ ساندل بار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ 58 ج ب کے قریب ریڈ کرکے انعام اللہ ولد غلام اللہ، محمد فاروق ولدمحمد اسلم اور محمد زبیر ولد محمد ایوب کو ڈکیتی کی تیاری کرتے ہوئے اسلحہ ناجائزسمیت گرفتار کیا ۔ ملزمان نے مزید وارداتوں کا انکشاف کیا جن سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔