تھانہ صدر جڑانوالہ کی جواریوں کے خلاف کاروائی



محمد ریاض SI ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چک نمبر 117گ ب ریڈ کرکے ملزمان(1) اصغر خاںولد نور خان(2) شاہد عمران ولد محمد رمضان(3) محمد اقبال ولد محمد اکبر(4) عبدالغفار ولد شاہ محمد اور(5) محمد عارف ولد غلام حادی کو سرعام تاش پر جواء کھیلتے ہوئے گرفتار کیا جن کے قبضہ سے جواء پر لگی ہوئی رقم 14140روپے نقدی اور تاش برآمد ہوئی ۔ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔