اطہر اسماعیل، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے 17ویں آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ سانگلہ ہل میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے کھیلاڑیوں کو نقد انعام ۔



اطہر اسماعیل، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے 17ویں آل پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ سانگلہ ہل میں دوسری پوزیشن حاصل کرنے پر فیصل آباد پولیس کے 5 کھیلاڑیوں عدنان، زاہد، عبدالروف، مدثر محمود اور مرید میراں کو نقد انعام اور سرٹیفیکٹ دینے کا اعلان کیا۔