اطہر اسماعیل، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے زرعی یونیورسٹی میں ایکوسٹیرین فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام ہونے والی نیشنل نیزہ بازی چمپئن شپ میں بطور مہان خصوصی شرکت کی۔



اطہر اسماعیل، سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے زرعی یونیورسٹی میں ایکوسٹیرین فیڈریشن آف پاکستان کے زیراہتمام ہونے والی نیشنل نیزہ بازی چمپئن شپ میں بطور مہان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر سٹی پولیس آفیسر نے نمایاں کارکردگی دیکھانے والے کھیلاڑیوں اور ٹٰیموں میں انعامات تقسیم کیے۔ آخر میں سی پی او فیصل آباد نے نیزہ بازی کی قومی چمپئن شپ منعقد کرنے پر ایکوسٹرین فیڈریشن آف پاکستان اور زرعی یونیورسٹی انتظامیہ کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ فیڈریشن اور یونیورسٹی شہ سواروں کے ایسے کھیل کو پھر سے مقبول کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں جو ماڈرن دور میں بتدریج کم ہوتا جا رہا ہے۔