اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ کا کھلی کچہری کا انعقاد



اطہر اسماعیل سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ صدر جڑانوالہ محمدریاض ایس آئی نےچک نمبر72 ج ب ہائی سکول میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جس میں عوام الناس کے مسائل سن کراُن کے حل کیلئے عوام الناس کو یقین دہانی کروائی گئی۔