تھانہ مریدوالا کی کاروائی



محمد شعیب ایس ایچ او تھانہ مرید والا نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 5 ملزمان (1) محمد امین ولد سعید(2) حق نواز ولد غلام فرید (3) قیصر عباس ولد غلام عباس(4) اللہ دتہ ولد احمد علی اور (5) محمد امین ولد رمضان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے نقدی ، موبائل فون اور اسلحہ ناجائز برآمد کیا۔ ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے ۔