تھانہ ساندل بار پولیس کی کاروائی اندھا قتل ٹریس



علی عمران ایس ایچ او تھانہ ساندل بار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈکیتی /رابری معہ قتل کا بلائینڈ مقدمہ ٹریس کرتے ہوئے ملزمان محمد اسلم عرف بودی ولد اکبر علی ، صفدر ولد اکبر علی اور دلاور عرف پدی ولد خان محمدکو حسب ضابطہ گرفتار کیا جن کے قبضہ سے کلاشنکوف ، پسٹل اور نقدی برآمد ہوئی ۔ ملزمان سے مزید انٹیروگیشن جاری ہے۔